پشاور: شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف)محمد عمران کا عوام سے ٹیلیفونک رابطہ

پشاور:ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی کھلی کچہریوں میں شامل شہریوں سے ان کے مسائل کے حل بارے میں بذریعہ فون کالز رابطہ,ڈپٹی کمشنر محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف)محمد عمران نے کھلی کچہری میں درخواستیں اور شکایات … Continue reading پشاور: شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف)محمد عمران کا عوام سے ٹیلیفونک رابطہ